ویب ڈیسک
|
4 مہینے پہلے
بلوچستان میٹرک نتائج کا اعلان، کامیابی کی شرح 68.10 فیصد رہی

کوئٹہ: بلوچستان میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس میں کامیابی کا مجموعی تناسب 68.10 فیصد رہا۔
چیئرمین بورڈ محمد اسحاق نے بتایا کہ بلوچستان ریزیڈینشل کالج کے آفتاب عالم نے 1051 نمبر حاصل کر کے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ دوسری پوزیشن محمد حاشر کے نام رہی جنہوں نے 1043 نمبر حاصل کیے، جبکہ محمد طفیل اور ثاقب علی نے 1038 نمبر لے کر تیسری پوزیشن مشترکہ حاصل کی۔
امتحان میں 1 لاکھ 48 ہزار 114 طلباء و طالبات نے حصہ لیا، جن میں سے 1 لاکھ 870 کامیاب ہوئے۔
نہم جماعت میں 69,275 طلباء نے حصہ لیا جن میں کامیابی کی شرح 46.29 فیصد رہی، جبکہ دہم جماعت میں 78,839 امیدواروں میں سے 68,803 کامیاب ہوئے، جس کا کامیابی تناسب 87.27 فیصد رہا۔
متعلقہ خبریں

علیمہ خان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم
11 گھنٹے پہلے

پاکستانی پاسپورٹ میں بڑی تبدیلی، نئی تفصیلات جاری
13 گھنٹے پہلے

اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی
21 گھنٹے پہلے
اہم خبریں۔

دکاندار کو نور جہاں کا گانا اونچی آواز میں بجانے پر گرفتار کر لیا گیا
قصور: تحصیل پتوکی میں اونچی آواز میں گانا چلانے پر پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے…10 گھنٹے پہلے
علیمہ خان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم
راولپنڈی: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے اُن…11 گھنٹے پہلے
نیب آفس حملہ کیس: عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ خارج کردیا
لاہور: انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف نیب آفس حملہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے…11 گھنٹے پہلے
وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وزیرِ تجارت و صنعت کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ تجارت و صنعت شیخ فیصل بن ثانی بن فیصل الثانی…12 گھنٹے پہلے
ضرور دیکھیں

INNOVATION

دکاندار کو نور جہاں کا گانا اونچی آواز میں بجانے پر گرفتار کر لیا گیا
قصور: تحصیل پتوکی میں اونچی آواز میں گانا چلانے پر…10 گھنٹے ago
علیمہ خان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم
راولپنڈی: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی…11 گھنٹے ago
نیب آفس حملہ کیس: عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ خارج کردیا
لاہور: انسدادِ دہشتگردی عدالت لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز…11 گھنٹے ago
وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وزیرِ تجارت و صنعت کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ…12 گھنٹے ago